14 مارچ، 2014، 3:29 PM

اخضر ابراہیمی

اخضر ابراہیمی اتوارکو تہران کا دورہ کریں گے

اخضر ابراہیمی اتوارکو تہران کا دورہ کریں گے

مہر نیوز/ 14 مارچ / 2014 ء :شام کےامور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر ابراہیمی اتوارکو تہران کا دورہ کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں عربی اور افریقی ممالک کے امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبد اللہیان نے مہر کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ شام کےامور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر ابراہیمی اتوارکو تہران کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ابراہیمی اس سفر میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور صدر حسن روحانی سے  ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1834227

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha